صدرمملکت آصف علی زرداری سےبلوچستان کےنئےتعینات آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات
صدرمملکت آصف زرداری سےبلوچستان کےنئےتعینات کی ملاقات
صدرنےبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتربنانےکیلئےمؤثراقدامات کرنےپرزوردیا
صدرمملکت کی آئی جی سےذمہ داریوں کی خوش اسلوبی سےانجام دہی کیلئےنیک خواہشات
صدرمملکت آصف علی زرداری سےبلوچستان کےنئےتعینات آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی ہے ملاقات کےدوران صدرمملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتربنانےکےلیےمؤثراقدامات کرنےکی ضرورت پر زوردیا،صدرمملکت آصف زرداری نےآئی جی بلوچستان کےلیےذمہ داریوں کی خوش اسلوبی سےانجام دہی کےلیےنیک خواہشات کا اظہارکیا