تازہ ترین

محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں آج بھی تیزبارش ہونے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں آج بھی تیزبارش ہونے کی پیشگوئی کردی
سندھ،شمال مشرقیم،جنوبی بلوچستان میں بیشترمقامات بارش کاامکان
پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان گرج چمک کےساتھ مزیدبارش کاامکان
زیریں سندھ،شمال مشرقی،جنوبی بلوچستان،شمال مشرقی پنجاب میں بارش کاامکان

محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں آج بھی تیزبارش ہونے کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کےمطابق سندھ،شمال مشرقیم،جنوبی بلوچستان میں بیشترمقامات جبکہ پنجاب،اسلام آباد،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزیدبارش کاامکان ہے،اس دوران زیریں سندھ،شمال مشرقی،جنوبی بلوچستان،شمال مشرقی،وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبرپختونخوااورکشمیرمیں تیزبارش ہونےکی بھی توقع ہے،اسلام آباداورگرد و نواح میں مطلع ابرآلودرہنےکےعلاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش جبکہ چندمقامات پرموسلادھاربارش ہونےکی بھی توقع ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close