تازہ ترین

مون سون کامضبوط سسٹم آج کراچی پہنچےگا

مون سون کامضبوط سسٹم آج کراچی پہنچےگا
شہرقائد میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش ہوگی
کراچی میں اگلے3دنوں میں150سے200ملی میٹر بارش کاامکان

مون سون کا مضبوط سسٹم آج کراچی پہنچے گاجس سے آج شہر قائد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں اگلے3دنوں میں150سے200ملی میٹر بارش کاامکان ہے،کراچی میں31اگست تک وقفے وقفےسےبارش کاامکان ہے، تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ موسلادھاراورکہیں شدیدموسلادھاربارش ہو سکتی ہے،کراچی میں آج کم سےکم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا جبکہ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 29سے31ڈگری سینٹی گریڈرہنےکاامکان ہے،شہرقائدمیں ہوامیں نمی کاتناسب 85فیصد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close