تازہ ترین

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی، ڈالر 278 روپے 30 پر آگیا
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا
اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس سے ڈالر 278 روپے 30 پر آ گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار111 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close