تازہ ترین

کراچی: کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں نامزد خاتون کی دماغی حالت درست قرار

کراچی: کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں نامزد خاتون کی دماغی حالت درست قرار
19 اگست کو ملزمہ کو جناح اسپتال لایا گیا تھا، سربراہ شعبہ نفسیات جناح اسپتال
مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا تو حالت ٹھیک نہیں تھی، سربراہ شعبہ نفسیات جناح اسپتال
ملزمہ کے اہلخانہ نے بتایا وہ ذہنی مریض ہے، سربراہ شعبہ نفسیات جناح اسپتال
اہلخانہ مریضہ کے حوالے سے کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے

جناح اسپتال کے ماہر نفسیات نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں نامزد خاتون کی دماغی حالت درست قرار دیدی۔ جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے سربراہ نے کہا کہ 19 اگست کو ملزمہ کو جناح اسپتال لایا گیا تھا، مریضہ کو جب اسپتال لایا گیا تو حالت ٹھیک نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ملزمہ کے اہلخانہ نے بتایا وہ ذہنی مریض ہے تاہم اہلخانہ مریضہ کے حوالے سے کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے،ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close