تازہ ترین

حیدرآباد میں گھر میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی

حیدرآباد میں گھر میں 3 کروڑ روپے کی ڈکیتی
ڈاکو گھر سے 3 کروڑروپے کے زیورات اورکرنسی لوٹ کر فرار
پولیس نے گھریلو ملازمہ اوراس کے شوہر کو حراست میں لے لیا

حیدرآباد تھانہ سٹی کی حدود میں تین کروڑ روپے کی چوری کی واردات ہوئی ہے۔۔ ڈکیتی کی واردات ڈاکٹر غفران اورڈاکٹر خواجہ کے گھر پر ہوئی۔۔ڈاکوؤں نے گھر سے تین کروڑروپے کے زیورات اورکرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔۔ پولیس نے چوری کے الزام میں گھریلو ملازمہ نازیہ اوراس کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close