تازہ ترین

شہریوں کوسستی بجلی فراہم کرناوفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،سعیدغنی

شہریوں کوسستی بجلی فراہم کرناوفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،سعیدغنی
پنجاب حکومت نے2ماہ کیلئےبجلی کی قیمت کم کی،وزیربلدیات سندھ سعیدغنی
2ماہ بعدپھرکیاہوگا،45ارب چھوٹی رقم نہیں،وزیربلدیات سندھ سعیدغنی
45ارب سےزیادہ ترقیاتی کام ہوسکتےتھے،وزیربلدیات سندھ سعیدغنی
2ماہ کاریلیف سیاسی دکھاواہوسکتاہےلانگ ٹرم ریلیف نہیں،سعیدغنی

صوبائی وزیربلدیات سعیدغنی نےکہاکہ شہریوں کوسستی بجلی فراہم کرناوفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے صوبائی وزیربلدیات سعیدغنی کاکراچی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاپنجاب حکومت نے2ماہ کیلئےبجلی کی قیمت کم کی،2ماہ بعدپھرکیاہوگا،45ارب چھوٹی رقم نہیں لیکن صارفین میں تقسیم کریں توبڑاریلیف نہیں ہوگا،45ارب سےزیادہ ترقیاتی کام ہوسکتے تھے،معلوم نہیں پنجاب حکومت نےکیاسوچ کرقدم اٹھایاہے،انہوں نےکہاکہ بجلی ریلیف کےساتھ پنجاب حکومت نےاربوں روپےکے اشتہاربھی دیے،2ماہ کاریلیف سیاسی دکھاواہوسکتاہے،لانگ ٹرم ریلیف نہیں،سندھ حکومت کےپاس 2014سےسستی بجلی کے منصوبے موجودہیں،سندھ حکومت کوسستی بجلی منصوبےلگانے کی مںظوری نہیں دی جارہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close