کراچی کے علاقے کارساز پرحادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی
کراچی کے علاقے کارساز پرحادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی
کرچی:جائے حادثہ سے خاتون ڈرائیورگرفتار ، گاڑی تحویل میں لے لی ،پولیس
کرچی:حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،پولیس
کرچی:حادثے کے بعد کی ویڈیو کے21 ون نیوز کوموصول
کراچی کے علاقے کارساز پرکارنےچھ افراد کو کچل دیا کار کےحادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور چار زخمیوں کوطبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق جائے حادثہ سے خاتون ڈرائیورکو گرفتار کر کے گاڑی تحویل میں لے لی ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،حادثے کے بعد کی ویڈیو کے ٹوئینٹی ون نیوز کوموصول ہو گئی