تازہ ترین

کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ کےواقعات،2افرادجاں بحق

کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ کےواقعات،2افرادجاں بحق
کراچی:سائٹ سنگرچورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ملزمان کی جانب سےمقتول سےکوئی چھینا جھپٹی نہیں ہوئی،پولیس <

کراچی کےمختلف علاقوں میں فائرنگ سے دوافرادکوقتل کردیاگیا فائرنگ کےواقعات سپرہائی وے اورسائٹ سنگرچورنگی پرپیش آئے،پولیس کےمطابق سائٹ سنگرچورنگی کےقریب جاں بحق ہونےوالےشخص سےملزمان کی جانب سےمقتول سےکوئی چھینا جھپٹی نہیں ہوئی،ابتدائی طورپرواقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ظاہر ہوتا ہے،مقتول عبدالرزاق لاڑکانہ کا رہائشی تھا،موقع سے9ایم ایم پستول کا ایک خول ملا ہے،سپرہائی وے کے قریب فائرنگ سےایک شخص کوقتل کردیاگیا،جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی،مقتول کی لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیےعباسی اسپتال منتقل کردیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close