دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک ماراگیا
دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک ماراگیا
دہشت گرد شمبین عرف شہک کواس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا،ذرائع
ہلاک دہشت گردمتعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا،سیکیورٹی ذرائع
دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا مطلوب دہشت گرد شمبین عرف شہک مارا گیا سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد شمبین عرف شہک کواس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا،شمبین عرف شہک متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا،سیکیورٹی ذرائع کےمطابق شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزپرمتعدد حملوں میں براہ راست اورہتھیارڈالنےوالےساتھیوں کے قتل میں ملوث تھا