تازہ ترین

بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی
بنگلادیش ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سےہوٹل پہنچایا گیا
بنگلادیش ٹیم14اگست کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی
3دن ٹریننگ کےبعد17اگست کوبنگلادیش ٹیم اسلام آباد روانہ ہوگی
دورےکےدوران بنگلادیش ٹیم2ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلےگی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے ڈھاکا سے لاہور پہنچ گئی۔۔ جہاں سے سخت سیکیورٹی میں مہمان ٹیم کو مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔۔۔بنگلادیشی ٹیم آج ہوٹل میں مکمل آرام کرے گی۔۔ جبکہ 14، 15 اور 16 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔ مہمان ٹیم سترہ اگست کو اسلام آباد جائے گی جہاں پاک بنگلا دیش ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ اکیس اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close