سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماء شبیر قریشی نے 3 قراردادیں جمع کر ادیں

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماء شبیر قریشی نے 3 قراردادیں جمع کر ادیں
ایک قرار داد میں ارشد ندیم کو تمغۂ امتیاز دینے کا مطالبہ
دوسری قرارداد میں حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش
ایک اور قرارداد کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز پر جمع کرائی گئی
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر اور رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی نے اسمبلی میں تین قراردادیں جمع کرادیں
پہلی قرار داد صوبے بالخصوص کراچی میں بے امنی اور بڑھتے اسٹریٹ کرائم پر جمع کرائی،دوسری قرارداد میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں تمغہ امتیاز دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے، تیسری قرارداد حماس کے شہید رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع کرائی ہیں