تازہ ترین

حکومت کا مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم

حکومت کا مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم
ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ، نوٹیفکیشن جاری
بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، نوٹیفکیشن
لائف لائن صارفین اور کے الیکڑک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر مزید ستم،حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ،نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ لائف لائن صارفین اور کے الیکڑک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے بجلی کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،سی پی پی اے نے نیپرا سے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close