تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ کا 13 واں اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ کا 13 واں اجلاس
ایک ہزار ڈجیٹل کلاس 26-2025 میں شروع کرنےکاچاہتا ہوں،مراد علی شاہ
ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکل ڈولپمینٹ بھی کرے ،وزیراعلیٰ سندھ
اسکولوں کی انسپیکشن کا سسٹم بنا رہے ہیں،وزیر تعلیم سید سردار شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ میں چاہتا ہوں ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایک ہزار ڈجیٹل کلاس 26-2025 میں شروع کرے  وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ کا 13 واں اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن دوہزار چھ سو چوالیس اسکول چلا رہی ہے، جن میں 614 پرائمری،ایک ہزارتین سواکسٹھ ایلیمینٹری، 185 مڈل یا ہائی اسکول، 412 سیکنڈری اور 72 ہائیر سیکنڈری اسکول شامل ہیں،اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکل ڈولپمینٹ بھی کرے تا کہ بچے روزگار سے لگ سکیں، وزیر اعلی سندھ نے ایجوکیشن فاؤنڈیشن کوسو اسکولوں میں چائنیز زبان سکھانے کی ہدایت بھی کی ،وزیر تعلیم سید سردار شاہ اشہد نے بتایا کہ اسکولوں کی انسپیکشن کا سسٹم بنا رہے ہیںتدریسی نظام کو مزید بہتر کیا جائے، اس تعلیمی سال خود بھی اسکولوں کا دورہ کرونگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close