تازہ ترین

حکومت ہمارے مذاکرات سےمتعلق سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کررہی،حافظ نعیم الرحمان

حکومت ہمارے مذاکرات سےمتعلق سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کررہی،حافظ نعیم الرحمان
حکومت کوجمہوری رویے کامظاہرہ کرکے مذاکرات کرنےچاہیں،حافظ نعیم الرحمان
آئی پی پیزکودی جانےوالی کیپسٹی پیمنٹ قوم کوقبول نہیں،حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی:تمام آئی پی پیزکافارنزک آڈٹ ہوناچاہیے،حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی:ہمارے دھرنےسےحکومت بوکھلاہٹ کاشکارہے،حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نےکہاہے کہ حکومت ہم سے مذاکرات سےمتعلق سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کررہی  راولپنڈی میں میڈیاسے گفتگو کےدوران حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ حکومت کوجمہوری رویے کامظاہرہ کرکے مذاکرات کرنےچاہیں،آئی پی پیزکودی جانےوالی کیپسٹی پیمنٹ قوم کوقبول نہیں،تمام آئی پی پیزکافارنزک آڈٹ ہوناچاہیے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےماناکہ آپ کےمطالبات جائزہیں،ہمارے دھرنےسےحکومت بوکھلاہٹ کاشکارہے،حافظ نعیم الرحمان کامزیدکہناتھاکہ مذاکرات ہونےچاہیں یہ پاکستان کےعوام کامقدمہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close