کراچی:سندھ کے سنیئروزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت اجلاس
کراچی:سندھ کے سنیئروزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت اجلاس
شرجیل میمن کی بس اڈوں کوترجیح بنیادوں پرفوری شہرسے باہرمنتقل کرنےکی ہدایت
ہیوی گاڑیوں سےشہریوں کوتکالیف کاسامناکرناپڑتاہے،شرجیل میمن
کراچی بس ٹرمینل میں مسافروں کیلئےمزیدجدیدسہولیات فراہم کی جارہی ہیں،شرجیل میمن
کوشش ہے کہ شہریوں کوکسی بھی تکلیف یاپریشانی کانہ سامناکرناپڑے،شرجیل میمن
سندھ کے سنیئروزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت اجلاس ہواہے اجلاس میں شرجیل میمن کی بس اڈوں کو ترجیح بنیادوں پرفوری شہرسے باہرمنتقل کرنے کی ہدایت کی،اجلاس میں شرجیل میمن کاکہناتھاکہ ہیوی گاڑیوں سےشہریوں کوتکالیف کاسامناکرناپڑتاہے،سڑکوں پردباؤ بڑھتاہے،بس اڈوں کو کراچی سےباہرمنتقل کیاجارہاہے،کراچی بس ٹرمینل میں مسافروں کیلئےمزیدجدیدسہولیات فراہم کی جارہی ہیں،شٹل سروس،کینٹ اسٹیشن،ایم اےجناح روڈ،الکرم اسکوائرسےشروع ہوگی،شرجیل میمن کامزیدکہناتھاکہ شٹل سروس سےمسافروں کوپرانے بس اڈوں سےٹرمینل تک مفت سہولت فراہم کی جارہی ہے،کوشش ہے کہ کراچی کےشہریوں کوکسی بھی تکلیف یاپریشانی کانہ سامناکرناپڑے،تما اسٹیک ہولڈرزکےمفادات کاخیال رکھتےہوئےاقدامات کیےجائیں،ایسےاقدامات کویقینی بنایاجائےجس سےٹرانسپورٹرزکونقصان نہ ہواور مسافروں کوبھی ریلیف مل سکے