اسماعیل ہینہ کی شہادت، یمن،لبنان اورمصرمیں لاکھوں فراد کا احتجاج
اسماعیل ہینہ کی شہادت، یمن،لبنان اورمصرمیں لاکھوں فراد کا احتجاج
صنعامیں 10لاکھ افراد کی احتجاجی ریلی، اسرائیل مخالف نعرے
لبنان کا شہر سیڈون اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا
عالمی برادری س غزہ میں جنگ بند کرانے کا مطالبہ
حماس رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی جاری ہے، مظاہرین
عمان اور زرقا سمیت کئی شہروں میں شدید احتجاج
اسماعیل ہینہ کی شہادت، یمن میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ، دارالحکومت صنعا میں دس لاکھ افراد کی احتجاجی ریلی، مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، لبنان کا شہر سیڈون اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھا، عالمی برادری سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرانے کا مطالبہ، مظاہرین نے کہا حماس رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی جاری ہے، اسرائیل پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ پھیلانا چاہتا ہے، اسماعیل ہینہ کی غائبانہ نماز جنازہ اردن کے کئی شہروں میں بھی ادا کی گئی، عمان اور زرقا سمیت کئی شہروں میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اسماعیل ہینہ کے قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا۔۔