تازہ ترین

مطالبات کی منظوری تک دھرناجاری رہے گا،حافظ نعیم الرحمان

مطالبات کی منظوری تک دھرناجاری رہے گا،حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی:آج سےکراچی میں دھرناشروع ہوجائےگا،امیرجماعت اسلامی
تنخواہ دارطبقےکے سیلب پرنظرثانی کی جائے،،حافظ نعیم الرحمان
دودھ،چاول،چینی اورآٹےپرلگائےگئےٹیکسزکوفوری ختم کیاجائے،حافظ نعیم
بجلی کابل اداکرنےکےلیےلوگ گھروں کاسامان بیچنے پرمجبورہیں،حافظ نعیم

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرناجاری رہے گا راولپنڈی میں میڈیاسے گفتگومیں حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ آج سےکراچی میں دھرناشروع ہوجائےگا،تنخواہ دارطبقےکے سیلب پرنظرثانی کی جائے،دودھ،چاول،چینی اورآٹےپرلگائےگئےٹیکسزکوفوری ختم کیاجائے،مذاکرات کے2ادوارہوئےہیں حکومت کےپاس ہماری کسی بات کاجواب نہیں دیاگیا،ہمارے مطالبات سادہ اورواضح ہیں،حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ بجلی کی قیمت کم اورٹیکس ختم کیاجائے،بجلی کابل اداکرنےکےلیےلوگ گھروں کاسامان بیچنے پرمجبورہیں،ہمارے دھرنے کےمطالبات خواہشات نہیں حقیقت پرمبنی ہے،ملک ایشوزاورمسائل کی بنیاد پرآگےبڑھ رہاہے،عوامی مطالبات کی سیاست آگےبڑھنے لگے توپارٹیاں پریشانی ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھاکہ اضافی ٹیکس،آئی پی پیزکی کیپسٹی پیمنٹ قوم ادانہیں کرےگی،بجلی کےبلوں میں مخصوص طبقے کی عیاشیاں ہیں،آئی پی پیزکےمزےلگے ہوئےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close