تازہ ترین

اپریل تاجون2024میں زائدبلوں کےحوالےسےرپورٹ

اپریل تاجون2024میں زائدبلوں کےحوالےسےرپورٹ
صارفین کوزائدبل موصول ہونےکی رپورٹ نیپراکوپیش
رپورٹ میں تمام تقسیم کار کمپنیاں زائدبلنگ میں ملوث پائی گئیں،نیپرا
تمام تقسیم کارکمپنیوں بشمول کےالیکٹرک سےوضاحت طلب،نیپرا
تقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کرنےکابھی فیصلہ،نیپرا
صارفین کوریکارڈشدہ یونٹس کےساتھ ایڈجسٹ کیاجائے،نیپرا
جوصارفین بل ادانہ کرسکےان پرلیٹ سرچارج نہیں لگایا جائے،نیپرا
جن صارفین نےبلوں اداکردیےانہیں بھی ایڈجسٹ کیاجائے،نیپرا
اوسط بلنگ سےبچنےکیلئے خراب میٹروں کوتبدیل کیاجائے،نیپرا
ہدایات کی تعمیلی رپورٹ30دن کےاندرجمع کرائی جائے،نیپرا

اپریل تا جون دو ہزار چوبیس کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کرکے اتھارٹی کو پیش کردی نیپرا کے مطابق رپورٹ میں تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کےالیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی،نیپرا اتھارٹی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے الیکٹرک کو زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی،اپریل سے جون دو ہزار چوبیس کے دوران مقررہ بلنگ مہینوں سے کم ریڈنگز کیلئے تناسب کی بنیاد پر وصول کیے گئے،صارفین کو ریکارڈ شدہ اصل یونٹس کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جائے،مقررہ بلنگ مہینے سے کم ریڈنگ کے لیے تناسب کی بنیاد پر وصول کیے گئےصارفین جو بل ادا نہیں کر سکے ان پر لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں لگایا جائے گا،جن صارفین نے بلوں ادا کردیے انہیں بھی ایڈجسٹ کیا جائے،نیپراکی ہدایات کی تعمیلی رپورٹ تیس دن کے اندر جمع کرائی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close