صدر مملکت آصف علی زرداری اپنی 69ویں سالگرہ منا رہے ہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اپنی 69ویں سالگرہ منا رہے ہیں
آصف زرداری 2 مرتبہ صدر مملکت بننے والے پہلے سویلین سیاستدان
آصف زرداری نے دیگر سیاستدانوں کے مقابلے میں طویل ترین جیل کاٹی
صدر مملکت آصف علی زرداری آج اپنی انہترویں سالگرہ منارہے ہیں، آصف زرداری کو مفاہمتی سیاست کا بادشاہ مانا جاتا ہے حالانکہ پاکستانی سیاستدانوں میں انہوں نے سب سے زیادہ طویل عرصے تک جیل کاٹی، آصف زرداری دو مرتبہ صدر مملکت بننے والے پہلے سویلین سیاستدان بھی ہیں، دیکھتے ہیں صدر پاکستان آصف زرداری کی سیاسی نشیب و فراز سے بھرپور زندگانی پر مبنی یہ رپورٹ