پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی
کراچی:100انڈیکس میں 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں833 پوائنٹس کااضافہ
100انڈیکس79ہزار 372 پوائنٹس کی سطح پرموجود
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی،79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے،کاروباری ہفتےکےدوسرے روزپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں833 پوائنٹس کااضافہ ہواہےجس کےساتھ100انڈیکس79ہزار 372 پوائنٹس کی سطح پرموجودہے،واضح رہےکہ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں بڑی کمی سے79 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آ گیا تھا