کورنگی کراسنگ ندی سےخاتون اوربچی کی تشددزدہ لاشیں ملیں
کورنگی کراسنگ ندی سےخاتون اوربچی کی تشددزدہ لاشیں ملیں
کراچی:خاتون اوربچی کوکوئی بھاری چیزمارکرقتل کیاگیاہے،پولیس
کراچی:جائےوقوعہ پرجاکرشواہداکٹھےکرلیے،تفتیش جاری،پولیس
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ ندی سے خاتون اور بچی کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں اس حوالےسےپولیس کاکہناہےکہ بظاہرلگتاہےخاتون اوربچی کوکوئی بھاری چیزمارکرقتل کیاگیاہے،جائےوقوعہ پرجاکرشواہداکٹھےکرلیےجس کےبعد واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے،لاشوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے،جاں بحق خاتون اوربچی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی