تازہ ترین

صدرآصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024کی توثیق کردی

صدرآصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024کی توثیق کردی
مسیحی برادری کےمردوخواتین کیلئےشادی کی عمر18سال کردی گئی،ترمیمی ایکٹ
اس سے قبل مردوں کیلئےشادی کی عمر16سال اور خواتین کیلئے13سال تھی

صدرآصف زرداری نے کرسچن میریج ترمیمی ایکٹ 2024کی توثیق کردی ترمیمی ایکٹ کے تحت مسیحی برادری کے مرد و خواتین کے لیے شادی کی عمر 18 سال کر دی گئی،تقریب میں وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین، سیکریٹری مذہبی امور اور مسیحی برادری کے نمائندے شریک ہوئے،اس سے قبل مسیحی برادری کے مردوں کے لیے شادی کی عمر 16سال اور خواتین کے لیے 13 سال تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close