سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 51 ہزارروپےہوگئی
10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار572 روپےکی کمی
10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 15ہزار 192 روپےہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوگئی مسلسل قیمت میں اضافے کےبعد بلآخر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی،آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزارروپے کم ہونے کےبعد2لاکھ 51 ہزارروپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت 2ہزار572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 15ہزار 192 روپے ہے