کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کا اجلاس

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کا اجلاس
لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین سائفنزکی تعمیرکےحوالےسےبریفنگ
ڈھوروناروپران سےشکورجھیل تک نکاسی آب کاپراناراستہ بحال کر دیاگیا،مرادعلی شاہ
ایل بی او ڈی سائفنز کا افتتاح جلد کروں گا،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ
ایل بی او ڈی اسپائنل ایسکیپ ریگولیٹرزپر کام مکمل ہوگیا ہے،مرادعلی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت محکمہ آبپاشی کا اجلاس ہوا اجلاس میں وزیر آبپاشی جام خان شورو،مشیروزیراعلیٰ احسان مزاری،چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اوردیگر شریک تھے،اجلاس میں لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین سائفنزکی تعمیر کےحوالے سے بریفنگ دی گئی،وزیراعلیٰ سندھ کااجلاس میں کہناتھاکہ ایل بی اوڈی سائفنزکی تعمیر سے ڈھورونارو پران سےشکورجھیل تک نکاسی آب کا پرانے راستے کو بحال کر دیا گیا ہے،ایل بی او ڈی سائفنز کا افتتاح جلد کروں گا،ایل بی او ڈی اسپائنل ایسکیپ ریگولیٹرزپر کام مکمل ہوگیا ہے،ایل بی او ڈی بہت اہم منصوبہ ہے