سپریم کورٹ کافیصلہ ملک کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش نہیں توکیاہے،مریم نواز

سپریم کورٹ کافیصلہ ملک کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش نہیں توکیاہے،مریم نواز
سپریم کورٹ کےموجودہ فیصلےسےانسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے،مریم نواز
سپریم کورٹ کےججزنےآئین کوری رائٹ کیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ججزنےوہ فیصلہ دیاجومانگاہی نہیں گیاتھا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
آپ نےضمیرکےمطابق نہیں آئین کےمطابق فیصلے کرنےہیں،مریم نواز
لاہور:ججزسے اپیل ہےکہ اس ملک کوچلنے دو،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور:جس شخص کوآپ لاناچاہتےہیں وہ قوم کامجرم ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہاہے کہ سپریم کورٹ کافیصلہ ملک کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش نہیں توکیاہے لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مریم نوازکاکہناتھاکہ سپریم کورٹ کےموجودہ فیصلےانسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے،سپریم کورٹ کےججزنےآئین کوری رائٹ کیا،ججزنےوہ فیصلہ دیاجومانگاہی نہیں گیاتھا،آپ نےضمیرکےمطابق نہیں آئین کےمطابق فیصلے کرنےہیں،ججزسے اپیل ہےکہ اس ملک کوچلنے دو،وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ جس شخص کوآپ لاناچاہتےہیں وہ قوم کامجرم ہے،چند افرادکاٹولہ بیٹھ کرایسےفیصلہ کرتاہےکہ ترقی رک جاتی ہے،ایک شخص نےاپنی 4سال کی حکومت میں ملک کوتباہ کردیا،آئی ایم ایف کوواپس لانےوالاآج اڈیالہ جیل میں بیٹھاہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ایک جماعت کاکام فتنہ اورانتشارپھیلاناہے،پتہ نہیں وہ کدھرسےلانچ ہوئے،کہاں سےپیسہ آتاہے،مسلم لیگ(ن)5سالہ حکومتی مدت پوری کرےگی،جس نے حکومت ختم کرنے کی کوشش کی توآہنی ہاتھوں سےنمٹیں گے