امریکی اداکار، رائٹر اور ہدایتکار سلویسٹر اسٹالون 78 سال کے ہوگئے
امریکی اداکار، رائٹر اور ہدایتکار سلویسٹر اسٹالون 78 سال کے ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلویسٹر اسٹالون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1970 میں نو پلیس ٹو ہائیڈ سے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلویسٹر اسٹالون نے روکی، اور ریمبو کے مشہور کردار ادا کیے
امریکی اداکار، رائٹر اور ہدایتکار سلویسٹر اسٹالون اٹھتر سال کے ہوگئے، انہوں نے روکی، اور ریمبو کے مشہور کردار ادا کیے، چھ جولائی انیس سو چھیالیس کو نیویارک میں پیدا ہونے والے سلویسٹر اسٹالون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز انیس سو ستر میں نو پلیس ٹو ہائیڈ سے کیا،انہوں نے اپنی شہرہ آفاق روکی سیریز میں مرکزی کردار ادا کیا