تازہ ترین

پی سی بی نےسابق ٹیسٹ کرکٹرزکومشاورت کےلیےلاہورطلب کرلیا

پی سی بی نےسابق ٹیسٹ کرکٹرزکومشاورت کےلیےلاہورطلب کرلیا
محسن نقوی پیرکو30سے35انٹرنیشنل کرکٹرزسےملاقات کریں گے
لاہور:ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پرسابق کرکٹرزسےفیڈبیک لیاجائےگا
لاہور:ملاقات میں بہترتجاویزسےسسٹم کوپُرکشش بنایاجائےگا،ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق ٹیسٹ کرکٹرزکومشاورت کےلیےلاہورطلب کرلیا ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پیرکو30سے35انٹرنیشنل کرکٹرزسےملاقات کریں گے،ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پرسابق کرکٹرزسےفیڈبیک لیاجائےگا،بہترتجاویزسےسسٹم کوپُرکشش بنایاجائےگا،چیمپئنزکےنام سےشروع ہونےوالے3نئےٹورنامنٹ پرکرکٹرزکواعتمادمیں لیا جائےگا،واضح رہےکہ کچھ روزقبل لاہورمیں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ سابق کرکٹرزسےرابطےمیں ہوں، کرکٹ کی بہتری کےلیےمشورے لےرہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close