تازہ ترین

کراچی:آئندہ24گھنٹے کےدوران موسم گرم اورمرطوب رہنےکاامکان

کراچی:آئندہ24گھنٹے کےدوران موسم گرم اورمرطوب رہنےکاامکان
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوناشروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات
سمندری ہوائیں18کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےچل رہی ہیں،محکمہ موسمیات

کراچی میں آئندہ24گھنٹے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوناشروع ہوگئی ہیں،سمندری ہوائیں18کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں،کراچی میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت35سے37ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکاامکان ہے،کراچی کی فضامیں نمی کا تناسب70فیصدریکارڈکیاگیا،کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close