تازہ ترین

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں7روپے45 پیسے اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے61 پیسے ہوگئی
ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 56 پیسے مزید مہنگا
ڈیزل کی نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے مقرر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کردیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق پیٹرول سات روپے پینتالیس پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل نو روپے چھپن پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول کی نئی قیمت دو سو پینسٹھ روپے اکسٹھ پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت دو سو ستتر روپے پینتالیس پیسے ہوگئی، نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں نو روپے اٹھاسی پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close