خالدمقبول صدیقی کی ذوالفقارعلی بھٹو کےخلاف گفتگو نامناسب ہے،شرجیل میمن

خالدمقبول صدیقی کی ذوالفقارعلی بھٹوکےخلاف گفتگو نامناسب ہے،شرجیل میمن
خالد مقبول صدیقی کی جانب سے کوٹہ سسٹم پرباتیں کر ناافسوسناک ہیں،شرجیل میمن
ہم مطالبہ کرتے ہیں گورنرسندھ فوری طورپرمستعفی ہوجائیں،شرجیل میمن
ایم کیوایم کی قیادت ذوالفقارعلی بھٹوکے خلاف بیانات پرمعافی مانگے،شرجیل میمن
ایم کیوایم اپنی پالیسیوں کی وجہ سےآج یوسی کی سطح پربھی نظرنہیں آتی،شرجیل میمن
سندھ کے سنیئروزیرشرجیل میمن نے کہاکہ خالدمقبول صدیقی کی ذوالفقارعلی بھٹوکےخلاف گفتگو نامناسب ہے سندھ کے سنیئروزیرشرجیل میمننےکراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو قومی ہیروہیں انہوں نےملک کوآئین دیا اورایٹمی طاقت بنایا،ذوالفقارعلی بھٹوکےخلاف کسی صورت قبول نہیں ہے،انہوں نےکہاکہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے کوٹہ سسٹم پرباتیں کر ناافسوسناک ہیں،ایم کیوایم اپنی پالیسیوں کی وجہ سےآج یوسی کی سطح پربھی نظرنہیں آتی،جوپارٹی دو تین شہروں میں ہوتی تھی، اب یوسی لیول پربھی نہیں،ہم مطالبہ کرتے ہیں گورنرسندھ فوری طورپرمستعفی ہوجائیں،نہیں چاہتےنفرت کی سیاست بڑھائیں،ایم کیوایم کی قیادت ذوالفقارعلی بھٹوکے خلاف بیانات پرمعافی مانگے،ایم کیوایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے اوراب بھی ایم کیوایم نفرت کی سیاست کررہی ہے