میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
جن لوگوں کے سامنے جوابدہ ہوں وہ عوام اور اسمبلی ہے، وزیراعلیٰ
72گھنٹے میں بیراج کے گیٹ کا کام مکمل کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ
بیراج کے پاس 4ہزار760ٹن مٹی ڈال دی گئی، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کام سے کام رکھتا ہوں، میڈیا پر آنے کا شوق نہیں،جن لوگوں کے سامنے جوابدہ ہوں وہ عوام اور اسمبلی ہے،انہوں نے کہا کہ بہتر گھنٹے میں بیراج کے گیٹ کا کام مکمل کیا گیا، بیراج کے پاس چار ہزار سات سو ساٹھ ٹن مٹی ڈالی گئی