تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سکھر بیراج کا دورہ
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سکھر بیراج کے گیٹ کا معائنہ کیا
وزیر آبپاشی جام خان شورو نے ٹوٹنے والے گیٹ سے متعلق بریفنگ دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر بیراج کا دورہ کیا دورے پروزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے سکھر بیراج کے گیٹ کا معائنہ کیا،اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ کو وزیر آبپاشی جام خان شورو نے ٹوٹنے والے گیٹ سے متعلق بریفنگ دی،سیکریٹری آبپاشی نے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریف کیا،اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ، صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن، ضیاء الحسن لنجار اور جام خان شوروبھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close