سانگھڑ: اوٹنی کی ٹانگ کاٹنے والے 6ملزمان عدالت میں پیش

سانگھڑ: اوٹنی کی ٹانگ کاٹنے والے 6ملزمان عدالت میں پیش
عدالت نے 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا
سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے والے چھ ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا عدالت نےدوروزہ جسمانی ریمانڈ پر تمام ملزمان کو پولیس کے حوالےکردیا، انویسٹی گیشن آفیسر نے کہا کہ کیس کی تفتیش کر رہے ہیں، ملزمان سے دو کلہاڑیاں برآمد کرلی،دو ملزمان نے جرم کا اعتراف کیا ہے