تازہ ترین

کراچی :پانچواں آل سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی :پانچواں آل سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
کراچی:ٹورنامنٹ کا فائنل کراچی اور حیدرآباد کی ٹیموں کےمابین کھیلا گیا

کراچی میں ہوریزون اسپورٹس مینجمنٹ اور محکمہ کھیل سندھ کےتعاون سے پانچواں آل سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ،ٹورنامنٹ کا فائنل کراچی اور حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close