تازہ ترین

کشمور میں کیمیکل کی ملاوٹ والے دودھ کی گاڑی پکڑی گئی

کشمور میں کیمیکل کی ملاوٹ والے دودھ کی گاڑی پکڑی گئی
کارروائی کے دوران 6500 لیٹر دودھ کو تلف کردیا گیا

کشمور میں کیمیکل کی ملاوٹ والے دودھ کی گاڑی پکڑی گئی۔۔ کارروائی کے دوران دودھ کو تلف کر دیا گیا۔۔6500 لیٹر کیمیکل دودھ کو کندھ کوٹ سپلائی کیا جانا تھا۔ تلف شدہ دودھ کی مالیت 11 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close