تازہ ترین

کراچی:سندھ کابینہ کا اجلاس14جون کو طلب کر لیا گیا

کراچی:سندھ کابینہ کا اجلاس14جون کو طلب کر لیا گیا
سندھ کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی
کراچی:سندھ کا بجٹ 14جون کو سہہ پہر 3 بجے پیش ہوگا
وزیر اعلیٰ سندھ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس چودہ جون کو طلب کر لیا گیا سندھ کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔سندھ کا بجٹ چودہ جون کو سہہ پہر تین بجے پیش ہوگا، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس چودہ جون کو صبح نو بجے طلب کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close