ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ ، عمان کو شکست
ٹی 20 ورلڈکپ کا تیسرا میچ ، عمان کو شکست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپر اوور میں میچ نمیبیا کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ دو ہزار چوبیس کے تیسرے میچ میں عمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، سپر اوور میں میچ نمیبیا کے نام رہا،مقررہ بیس اوورز میں دونوں ٹیموں نے ایک سو نو، ایک سو نو رنز بنائے ، اور میچ ٹائی ہو گیا، سپر اوور میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اکیس رنز بنائے اور یوں عمان کو ایک اوور میں بائیس رنز کا ہدف ملا، عمان ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہا اور نمیبیا نے میچ گیارہ رنز سے اپنے نام کر لیا