تازہ ترین

جب سےحکومت وجود میں آئی ہےمثبت اشاریےسامنے آرہےہیں،عطاتارڑ

جب سےحکومت وجود میں آئی ہےمثبت اشاریےسامنے آرہےہیں،عطاتارڑ
بین الاقوامی سطح پرمالیاتی جریدوں نےمعیشت پرروشنی ڈالی ہے،عطاتارڑ
حکومت نےپہلےدن سےہی تمام ترتوجہ معیشت پر مرکوز رکھی تھی،عطاتارڑ
بانی پی ٹی آئی دورمیں بہت سارے دوست ممالک کوناراض کیاگیا،عطاتارڑ
توشہ خانہ کےتحائف بیچے گئےسی پیک پرکام روک دیاگیا،عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑنے کہاہے کہ جب سےحکومت وجود میں آئی ہےمثبت اشاریےسامنے آرہےہیں لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑکاکہناتھاکہ بین الاقوامی سطح پرمالیاتی جریدوں نےمعیشت پرروشنی ڈالی ہے،بلوم برگ کاکہناہےکہ پاکستانی معیشت مثبت کی جانب گامزن ہے،ایشین اورورلڈ بینک رپورٹ بھی مثبت اشاریے بتارہی ہے،حکومت نے پہلے دن سےہی تمام ترتوجہ معیشت پرمرکوزرکھی تھی،عطاتارڑکاکہناتھاکہ ملک ڈیفالٹ کے دہانےپرکھڑاتھاپی ڈی ایم حکومت نے ڈیفالٹ سےبچایا،بہت قلیل مدت میں آئی ایم ایف کااسٹینڈ بائی ایگریمنٹ سائن ہوا،ہم جس پوزیشن پرہیں اب بہت حوصلہ افزافیگرز ہیں، انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی دورمیں بہت سارے دوست ممالک کوناراض کیاگیا،توشہ خانہ کےتحائف بیچے گئےسی پیک پر کام روک دیاگیا،عطا تارڑکامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم نے معیشت کواٹھایاہےبرنس ٹو بزنس معاہدے ہورہے ہیں،کل چین کی حکومت کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف دورے پرجارہےہیں،وزیراعظم شہبازشریف کادورہ چین بہت اہمیت کاحامل ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close