تازہ ترین

حیدرآبادمیں سلنڈردھماکےکا ایک اور زخمی کراچی میں چل بسا

حیدرآبادمیں سلنڈردھماکےکا ایک اور زخمی کراچی میں چل بسا
کراچی:حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی
کراچی:متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک،اسپتال انتظامیہ

حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کا ایک اور زخمی کراچی میں چل بسا،حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہوگئی جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔۔ اسپتال انتظامیہ کےمطابق حیدرآباد سلنڈر دھماکے کا زخمی برنس وارڈ کراچی میں زیرعلاج تھا،زخمی 100فیصد جلی ہوئی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا،اسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت سول اسپتال کےبرنس وارڈ میں12زخمی زیرعلاج ہیں جن میں 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔۔ علاقے میں آج بھی فضاسوگوار ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close