کراچی والے خوف کے سائے میں جی رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان

کراچی والے خوف کے سائے میں جی رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان
اسٹریٹ کرائم کم ہونے کے سب دعوے جھوٹے ہیں، امیرجماعت اسلامی
کراچی کی پولیس میں کالی بھیڑیں موجود ہیں، حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ کراچی والے خوف کے سائے میں جی رہے ہیں۔ اسٹریٹ کرائم کم ہونے کے سب دعوے جھوٹے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی پولیس میں کالی بھیڑیں موجود ہیں ۔۔