وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اہم شخصیات سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اہم شخصیات سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
ایم پی ایزنےعوامی مسائل پیش کیےاورترقیاتی کاموں سے متعلق تبادلہ خیال کیا
سندھ حکومت امن وامان کی صورتحال کوبہترکرنےکی بھرپورکوشش کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ملاقات میں صوبائی اسمبلی کےاراکین،محمد ساجد جوکھیو،نعیم احمد کھرل، محمد شہریارمہر،سابق ایم پی اے احسان سندرانی اورسینیٹر ندیم احمد بھٹو شامل تھے،وزیراعلیٰ سندھ کوایم پی ایزنےاپنےعلاقوں کے عوامی مسائل پیش کیےاورترقیاتی کاموں سے متعلق تبادلہ خیال کیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کاکہناتھاکہ سندھ حکومت امن وامان کی صورتحال کوبہترکرنےکی بھرپور کوشش کررہی ہے،ترقیاتی منصوبوں کےمعیارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صوبےکےلوگوں کوصحت کی سہولیات اوربچوں کو تعلیم فراہم کرنا اولین ترجیح ہیں