تازہ ترین

وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ سےورلڈ بینک کےمشن کی ملاقات

وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ سےورلڈ بینک کےمشن کی ملاقات
ورلڈبینک ٹیکنیکل مشن نےسولرانرجی منصوبےپراطمینان کااظہار
کراچی:ورلڈبینک مشن نےسولرئزیشن کےلیےبھرپورتعاون کایقین دلایا
3مختلف مراحل میں 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائےگی،ناصرحسین شاہ
23 سرکاری عمارتوں کو 10 میگاواٹ بجلی سولر پینلز کے ذریعے فراہم کی جائے،ناصرحسین شاہ

وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ سےورلڈ بینک کےمشن نےملاقات کی ہے ملاقات میں ورلڈبینک ٹیکنیکل مشن نےسولرانرجی منصوبےپراطمینان کااظہارکیا،ورلڈبینک مشن نےسولرئزیشن کےلیےبھرپورتعاون کایقین دلایا،وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ کاکہناتھاکہ تین مختلف مراحل میں ابتدائی طورپر172 پبلک سیکٹر بلڈنگزکوسولرائزیشن کے ذریعے تقریباً 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائےگی،سولرائزیشن کےحوالےسےپہلےمرحلے میں 34 پبلک سیکٹر کی عمارتوں کی سولر پینل کے ذریعے 21.7 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے،جبکہ دوسرے مرحلے میں 3.30میگاواٹ 2024 تک مکمل ہوگا،23 سرکاری عمارتوں کو 10 میگاواٹ بجلی سولر پینلز کے ذریعے فراہم کی جائے،ناصرحسین شاہ کامزیدکہناتھاکہ سولرئزیشن کےذریعے عوام کومفت اورسستی بجلی فراہم کریں گے،حکومت سندھ کی توجہ سولرئزیشن کاعمل تیزکرنےپرمرکوزہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close