کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ
کراچی:فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 42ہزار800ہوگئی
کراچی:10گرام سونے کی قیمت میں686روپے کااضافہ
کراچی:10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 6ہزار447ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہونے لگا ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے،آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 42ہزار800ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 686روپے اضافے کےبعد 2لاکھ 6ہزار447روپےہوگئی،آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے کے بعد 2343 ڈالر فی اونس ہے