تازہ ترین

سالانہ ساڑھے 4ارب روپے کی وصولی ہونی تھی جو سوا تین سال سے نہیں ہوئی،مرتضیٰ وہاب

سالانہ ساڑھے 4ارب روپے کی وصولی ہونی تھی جو سوا تین سال سے نہیں ہوئی،مرتضیٰ وہاب
ہم ٹیکس کے بغیر شہر کیسے چلا سکتے ہیں،میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
اگرکونسل کی منظورکردہ چیزوں کوروکا گیا تو کچھ بہتر نہیں ہوسکے گا،مرتضیٰ وہاب
کے الیکٹرک کے واجبات سندھ حکومت ادا کریں گی،میئرمرتضیٰ وہاب

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےکہاہےکہ سالانہ ساڑھے 4ارب روپے کی وصولی ہونی تھی جوسوا3سال سے نہیں ہوئی،ہم ٹیکس کے بغیر شہر کیسے چلا سکتے ہیں،اگرکونسل کی منظور کردہ چیزوں کواس طرح روکا گیا تو کچھ بہتر نہیں ہوسکے گا،کے الیکٹرک کے واجبات سندھ حکومت ادا کریں گی،ہم صرف وصولی کی مد میں ادائیگی کریں گے،میونسپل ٹیکس کے تمام معاملات عوام کے سامنے ہونگے کچھ پوشیدہ نہیں ہوگا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close