تازہ ترین

گورنر سندھ کی بلوچستان مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

. گورنر سندھ کی بلوچستان مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

  کامران ٹیسوری کی شہید فوجی جوانوں کے لیےدعا،لواحقین سے اظہارتعزیت، قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا،گورنر سندھ

 گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےبلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےکیمپ پرحملےمیں شہید فوجی جوانوں کے درجات کی بلندی کیلئےدعااورلواحقین سے اظہارتعزیت بھی کیا،انہوں نےکہاکہ قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کا ہر صورت میں خاتمہ کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close