تازہ ترین

وہ وقت دور نہیں جب منہ چھپا کر آنا پڑے گا،مریم اورنگزیب

  مریم نواز کے نیب سیل میں کیمرہ لگا کر اپنے موبائل پر دیکھتے تھے، وفاقی وزیر

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہےدہشتگرد چھپ کر ہی عدالت آتے ہیں وہ وقت دور نہیں جب منہ چھپا کر آنا پڑے گا  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کااپنےایک بیان میں کہناہے کیا پولیس اہلکاروں کے سر توڑنے، پیٹرول بم پھینکنے، مسلح جتھوں سےحملہ آور ہونے کے بعد آپ کی اہلیہ ڈرگئیں؟،مریم نواز کے نیب سیل میں کیمرہ لگا کر اپنے موبائل پر دیکھتے تھے، اس وقت شرم اور حیا تھی؟ ،کیا عمران خان کو مریم نواز کے بیڈروم میں رات کو گھسنے کا آرڈر دیتے شرم آتی تھی؟ ،انہوں نے کہاکہ پنکی باجی کو ہیرے، انگوٹھیاں لیتے ڈر لگا اور چیخیں نکلتی تھیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close