تازہ ترین

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنےوالوں کا محاسبہ کروں گا،عمران خان

 سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہناہےاگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاعرب میڈیا کو دیے انٹرویو میں کہناتھاکہ یقین ہے کہ توشہ خانہ کیس میں وہ بری ہوجاؤں گا،انہوں نے کہا حکومت کو پتا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی میری سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا،،انہوں نے کہا کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close