تازہ ترین

زرمبادلہ ذخائرہ کم ہو کر15 ارب 24 کروڑ 15 لاکھ رہ گئے

زرمبادلہ ذخائرہ کم ہو کر15 ارب 24 کروڑ 15 لاکھ رہ گئے
کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 15 جولائی تک زرمبادلہ ذخائر میں اڑتیس کروڑنوے لاکھ ڈالر کمی ہوئی، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائرانیس کروڑنوے لاکھ ڈالر بڑھ گئے اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائرنو ارب بتیس کروڑچھیاسی لاکھ ڈالر رہ گئے۔کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 15 جولائی تک انیس کروڑنوے لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب اکیانوے کروڑانتیس لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ جولائی تک چھتیس روڑنوے لاکھ ڈالر کم ہوئے، مجموعی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب چوبیس کروڑپندرہ لاکھ ڈالر رہ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close