تازہ ترین

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی، وزیرداخلہ

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی، وزیرداخلہ , پنڈی کا غیرجانبدار رہنا اچھی بات ،صلح کے سوال پر جواب

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پراکتیس تاریخ سے تقریریں ہوں گی جبکہ ووٹنگ تین اپریل کو ہو گی اور فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امید ہے ووٹنگ والا دن بھی بہتر گزرے گا۔ ق لیگ نے بڑا اچھا قدم اٹھایا ،ایم کیو ایم کا فیصلہ اہم ہوگا، جلسہ تو فضل الرحمٰن کا تھا باقی مہمان اداکار تھے، سیاست میں بعض لوگ جیت کر بھی ہارجاتےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close